دنیش کنیریا کا پاکستانی ٹیم کیلئے گوتم گمبھیر جیسا کوچ لانے کا مشورہ
ہندوستانی ٹیم اتنا اچھا کیوں کر رہی ہے؟ ،انکے پاس راہول ڈریوڈ تھا جس نے ٹیم کیساتھ بہت اچھا کام کیا، انکے پاس گوتم گمبھیر ہے جو لاجواب کرکٹر اور آدمی ہے، وہ مضبوط شخص ہے : سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب پیر 9 ستمبر 2024 11:57
(جاری ہے)
بابر اعظم جنہیں ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے بعد ہٹا دیا گیا تھا، ان کی جگہ شاہین آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک کے لیے کپتان بنایا گیا تھا۔ دنیش کنیریا کا خیال ہے کہ اس سے الجھن اور عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے کپتان کو برقرار رکھیں اور اسے ایک سال تک مکمل سپورٹ دیں اگر وہ کارکردگی نہیں دکھاتا ہے، تو تبدیلیاں کریں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ء کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پوویلین لوٹ گئی ، بابر اعظم ایک بار پھر ناکام
-
ترکیہ، جنسی سکینڈل کے باعث خاتون فٹ بال ریفری تاحیات معطل
-
روس، پاکستان فٹ بال ٹیموں کا مجوزہ میچ منسوخ کردیا گیا
-
ملکی ٹیسٹ کرکٹ کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالے
-
ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے‘فیلڈ میں نہ آئے
-
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے 7 وکٹوں پر 823 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی
-
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ پاکستان کیخلاف اسکے ہوم گرائونڈ پر سب سے بڑا سکور بنانیوالی ٹیم بن گئی
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کر گئے
-
وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے
-
محمد حفیظ کو ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست کا خدشہ ستانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.