سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گے
’ ’سکندر‘‘ کی ریلیز عید 2025 پر متوقع ہے، اس میں سلمان خان ایک بڑے سماجی مسئلے کا مقابلہ کریں گے
منگل 10 ستمبر 2024 12:36
(جاری ہے)
اے آر مروگادوس کی فلم میں موسیقار پریتم نے ’سکندر‘ کے لیے دو چارٹ بسٹر گانے کمپوز کیے ہیں۔
ساجد کی فلم ’سکندر‘ ان کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ہوگی جس میں سلمان خان ’اینگری ینگ مین‘ کے کردار میں ہیں۔یاد رہے کہ ’سکندر‘ کی ریلیز عید 2025 پر متوقع ہے اور اس میں سلمان خان ایک بڑے سماجی مسئلے کا مقابلہ کریں گے جبکہ ’باہوبلی‘ کے کٹپا کو فلم میں ولن کے کردار میں پیش کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اپنی فلم کو بچانے اورکامیاب بنانے کیلئے میں خود غرض بن جاتا ہوں: کارتک آریان
-
بیماری کے باعث روز مرہ زندگی میں مشکلات کا شکار ہوں: اشنا شاہ
-
منورفاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام
-
عامرخان اور رجنی کانت فلم کولی میں 30 سال بعد ساتھ نظر آئینگے
-
کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’’دوپتی‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
-
کاجول اورکیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیزٹریلر جاری
-
سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم ’پرم سندریٴْ میں نظر آئیں گے
-
چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ’توبہ توبہ‘ ریلیز، مداحوں کے دلچسپ تبصرے
-
کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال
-
منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام
-
چاہت فتح علی خان کا توبہ توبہ سن کر سب توبہ توبہ کرنے لگے
-
بابا صدیق کے قتل پر سلمان خان کی آنکھیں نم، ویڈیوز وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.