کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت
ہفتہ 14 ستمبر 2024 18:54
(جاری ہے)
دارالحکومت کنساشا میں فوجی عدالت کے جج نے فیصلے میں کہا کہ بغاوت کے کیس میں ملوث 37 افراد سخت ترین سزا کے مستحق ہیں جو سزائے موت ہی ہوسکتی ہے۔ سزا یافتہ 6 غیرملکیوں کے وکیل نے کہا ہے کہ یہ دیکھنا پڑے گا کہ ملک میں سزائے موت نافذ ہے یا نہیں۔سزا پانے والے ملزمان کو فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے 5 روز دئیے گئے ہیں۔ غیرملکی شہریوں کے وکیل نے سزا کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی وزیرخارجہ نے پاک بھارت دو طرفہ ملاقات کو مسترد کردیا
-
سعودی نوجوانوں میں بیرون ملک شادی کا رجحان
-
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے، ٹرمپ
-
اسرائیل کی طولکرم پر بمباری، 18 افراد شیہد
-
لبنان کا بحران، امریکہ 157 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا
-
اسرائیل کی جگہ ہوتا تو ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملے کی بجائے کسی متبادل پر غور کرتا، جوبائیڈن
-
ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
-
ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی
-
اسرائیل ایران کو جواب دینے کے نتیجے پر نہیں پہنچا، امریکی صدر
-
دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرزاور واکی ٹاکیزپرپابندی عائد
-
یکطرفہ ضبط کا مرحلہ ختم ہوگیا، ایران
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی مکمل حمایت کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.