دنیا کا سب سے پرانا ہفتہ واراخبار برائے فروخت
فروخت تک معمول کے مطابق شائع ہوتا رہے گا،برطانوی اخبار
بدھ 18 ستمبر 2024 15:13
(جاری ہے)
گارجین میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹیو اینا بیٹسن نے کہا کہ فروخت کے ذریعے دی آبزرور کو مستقبل میں بہتر طور پر چلانے کے لیے معقول سرمایہ حاصل ہوگا اور گارجین کو عالمی سطح پر مزید موثر پالیسی اپنانے، ڈیجیٹل سطح پر مزید بہتری لانے اور قارئین سے زیادہ فنڈز کے حصول کے لیے توجہ مرکوز کرنے کا موقع ملے گا۔
واضح رہے کہ دی آبزرور کی بنیاد 1791 میں رکھی گئی تھی اور گارجین میڈیا گروپ نے 1993 میں اس سے خریدا تھا۔گارجین میڈیا گروپ نے بیان میں کہا کہ جب تک یہ ادارہ گارجین کے ساتھ ہے اس وقت تک ہفتے میں ایک دن ڈیجیٹل سطح پر فعال ہوگا، اس سے قطع نظر کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی وزیرخارجہ نے پاک بھارت دو طرفہ ملاقات کو مسترد کردیا
-
سعودی نوجوانوں میں بیرون ملک شادی کا رجحان
-
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے، ٹرمپ
-
اسرائیل کی طولکرم پر بمباری، 18 افراد شیہد
-
لبنان کا بحران، امریکہ 157 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا
-
اسرائیل کی جگہ ہوتا تو ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملے کی بجائے کسی متبادل پر غور کرتا، جوبائیڈن
-
ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
-
ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی
-
اسرائیل ایران کو جواب دینے کے نتیجے پر نہیں پہنچا، امریکی صدر
-
دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرزاور واکی ٹاکیزپرپابندی عائد
-
یکطرفہ ضبط کا مرحلہ ختم ہوگیا، ایران
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی مکمل حمایت کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.