آئی سی سی پلیئرز آف منتھ کا اعلان، حارث رئوف بھی شامل
حارث روف کی نامزدگی دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے
جمعہ 6 دسمبر 2024 11:42
(جاری ہے)
حارث روف کی نامزدگی دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔پاکستانی بولر نے کینگروز کے خلاف 22 سال بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔حارث رؤف کے علاوہ جنوبی افریقا کے مارکو یانسن اور بھارت کے جسپریت بمرا بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں
-
آسٹریلیوی ٹی وی ہوسٹ نے نواک جوکووچ سے معافی مانگ لی
-
ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش
-
ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
-
پی سی بی لیول 2 کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا
-
آئی سی سی ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
-
پی سی بی لیول 2کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا
-
پہلے 11 ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں، ساجد خان نے ثقلین مشتاق اور سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا
-
محمد رضوان پاکستان کے ایلیٹ وکٹ کیپرز کی فہرست میں شامل
-
چیمپئنز ٹرافی جیت کر وانکھیڈے سٹیڈیم لائیں گے : روہت شرما
-
پی ایس ایل 2025ء ، پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرز کا بونس مختص کردیا
-
ویرات کوہلی اور روہت شرما کی فارم نہیں‘ معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے‘فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.