اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 70فلسطینی شہید، 104شدید زخمی
جمعہ 10 جنوری 2025 23:51
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے نئے سال کے پہلے 10روز میں 490فلسطینیوں کو شہید کیا،غزہ میں اربکان پناہ گزین سکول پر حملے میں3فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں 4افراد شہید ہوئے، دیر البلاح میں ایک مکان پر حملے میں 5افراد شہید ہوگئے۔
جنگ میں مجموعی شہادتوں کی تعداد46ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے پر چھاپے کے دوران 15فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین اور شرمناک ہے، غزہ میں بچے سردی میں جم کر موت کے منہ میں جا رہے ہیں،غزہ میں ہسپتال تباہ ہو چکے، توانائی کا نیٹ ورک متاثر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹک ٹاک پرپابندی معطل کرنے پرغور
-
بھارتی بحریہ کا"ہرمس 900ڈرون" تجرباتی پروازکے دوران تباہ
-
بھارتی بحریہ کا ہرمس 900 ڈرون تجرباتی پروازکیدوران تباہ
-
یواے ای کا بیٹریوں میں ایک ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار
-
ایران سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ حکومت کا ابتدائی 100دن کا منصوبہ پیش
-
شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ
-
نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
-
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے سمارٹ گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
-
بھارت، شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا
-
مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا گیا
-
سڈنی میں پراسرارگیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کیلئے بند کردیئے گئے
-
غزہ میں یرغمالیوں اورجنگ بندی کا معاہدہ رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو سکتا ہے،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.