
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا پیرس میں سعودی ’’ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ‘‘ کی نئی کمپنی کا افتتاح
جمعرات 22 مئی 2025 08:30
(جاری ہے)
یہ اقدام شراکت داروں، کمپنیوں اور سرکردہ سرمایہ کاری اداروں کے ساتھ قریبی تعاون کے نقطہ نظر کی بھی عکاسی کر رہا ہے۔
فنڈ دنیا بھر کے بہت سے اختراعی اور تبدیلی لانے والے شعبوں، کاروباروں اور بازاروں میں ایک فعال طویل مدتی سرمایہ کار ہے۔2017 سے 2024 کے دوران فنڈ نے یورپی معیشت میں 84.7 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اس سرمایہ کاری سے یورپی جی ڈی پی میں 52 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا اور یورپ میں 245,000 سے زیادہ براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئیں۔ فرانسیسی مارکیٹ میں فنڈ کی 8.6 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری شامل ہے جس سے فرانسیسی جی ڈی پی میں 4.8 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور فرانسیسی معیشت میں 29,000 سے زیادہ براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ فنڈ نے اس سے قبل نیویارک، لندن، ہانگ کانگ اور بیجنگ میں اپنی ذیلی کمپنیوں کے دفاتر کھولے ہیں۔ اس کے پورٹ فولیو میں تقریباً 220 کمپنیاں شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
-
ٹرمپ کے حکم پر ہم جنس پرستوں کو حاصل صحت کی سہولت بند
-
امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور
-
اسرائیل سات اکتوبر واقعہ کی تکرار روکنے کے لیے ایک الگ مقام بنا رہا ہے،اسرائیلی اخبار
-
معاملات آپ کے ہاتھ میں ہیں، تباہ شدہ بھارتی طیارے کے پائلٹ کی معاون سے پراسرار گفتگو
-
سعودی عرب کے ریلیف سینٹر میں دماغی رسولی والی فلسطینی بچی کا کامیاب علاج
-
میٹا کی خود کار ترجمے کی غلطی ،بھارتی وزیراعلی کو آن جہانی بنا دیا
-
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے مار گرائے گئے تھے، ٹرمپ
-
امریکا نے یوکرین کے صدر کو جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، ایوارڈ یافتہ صحافی کا دعوی
-
یورپی یونین کی روس کے 22مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد
-
امریکی کمپنی کا سی ای او ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل
-
انڈونیشیا میں پیدائش سے قبل ہی بچوں کی خرید و فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.