
عثمان خواجہ بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے
جمعہ 18 جولائی 2025 21:14

(جاری ہے)
عثمان خواجہ نے کہا کہ یہ دیکھنا مشکل ہی... ایسے جینے کا تصور کریں، اس بربریت اور ظلم کو ہم اب بھی دیکھ رہے ہیں جبکہ یونیسیف نے اسے بچوں کے لیے قبرستان قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دو سال ہوگئے اور اب بھی بچے مارے جارہے ہیں، انسانوں کو بھوکا مارا جارہا ہے، ابتدائی طبی امداد کے مراکز پر حملے کیے جا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میں اس حوالے سے بولتا رہوں گا اگر ہمارے لیے یہ سب معمول بن گیا ہے تو حقیقت میں ہم ختم ہو چکے ہیں، آواز اٹھانا مت بند کریں، ہمیشہ انسانیت، برابری اور ایک بہتر کل کے لیے کھڑے ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ کی پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کو ایشین چمپئن بننے پر مبارکباد
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
-
پاک بنگلادیش سیریز،ٹرافی رونمائی تقریب میں شیخ حسینہ کو ہٹانے کی تحریک کی جھلک
-
بھٹو زرداری کا دنیائے اسنوکر میں پاکستان کا ایک ہی دن دو عالمی ٹائٹل جیتنے پر اظہار تشکر
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی محمد آصف اور حسنین اختر کو عالمی سنوکر ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
صدرِمملکت آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد
-
پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے چھٹا ورلڈ اسنوکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
7 سال کے بعد سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں خالد جمیل شمسی چیئرمین منتخب
-
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹ انٹرنیشنل (کل ) کھیلا جائیگا
-
سپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو دلی مبارکباد
-
وزیراعلی پنجاب کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ماسٹر کیٹیگری کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا پاکستان سے کھیلے : عمر اکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.