
انگلینڈ انتہائی سخت مقابلے کے بعد یوئیفا ویمنزفٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
جمعہ 18 جولائی 2025 20:25
(جاری ہے)
یوئیفا ویمنز فٹ بال چمپئن شپ کے انتہائی دلچسپ مقابلے سوئٹزرلینڈ میں جاری ہیں،جس میں شائقین فٹ بال کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کے لیٹزگرنڈ سٹیڈیم میں کھیلے گئے چمپئن شپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں دفاعی چمپئن انگلینڈ اور سویڈن کی ویمنز ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان انتہائی سخت مقابلہ ہوا میچ مقررہ وقت پر 2-2گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لئے پنالٹی شوٹ آئوٹ کا سہار لیا گیا جس پر انگلینڈ کی ٹیم نے سویڈن کی ٹیم کو 2کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر یوئیفا ویمنز فٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔دفاعی چمپئن انگلینڈ کا سیمی فائنل میں مقابلہ اٹلی کی ویمنز فٹ بال ٹیم سے ہوگا اور یہ میچ 22جولائی کو جنیوا میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کی نئی سازش ،ایشیاء کپ کے بائیکاٹ کیلئے نئے بہانے تراشنے لگا
-
بھارتی ہٹ دھرمی، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء میں پاک بھارت مقابلہ منسوخ کر دیا گیا
-
وزیراعلیٰ کی پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کو ایشین چمپئن بننے پر مبارکباد
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
-
پاک بنگلادیش سیریز،ٹرافی رونمائی تقریب میں شیخ حسینہ کو ہٹانے کی تحریک کی جھلک
-
بھٹو زرداری کا دنیائے اسنوکر میں پاکستان کا ایک ہی دن دو عالمی ٹائٹل جیتنے پر اظہار تشکر
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی محمد آصف اور حسنین اختر کو عالمی سنوکر ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
صدرِمملکت آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد
-
7 سال کے بعد سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں خالد جمیل شمسی چیئرمین منتخب
-
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹ انٹرنیشنل (کل ) کھیلا جائیگا
-
سپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو دلی مبارکباد
-
وزیراعلی پنجاب کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ماسٹر کیٹیگری کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.