
امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور
امریکی صدر ٹرمپ نے جینیئس ایکٹ پر دستخط کر دیئے
ہفتہ 19 جولائی 2025 13:14

(جاری ہے)
یہ واقعی زبردست قانون ہے۔
تقریب میں کانگریس کے اراکین کے ساتھ ساتھ رابن ہڈ، ٹیتھر، جیمنی اور دیگر مالیاتی و کرپٹو کمپنیوں کے اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔یہ قانون اس ہفتے اس وقت تعطل کا شکار ہو گیا تھا جب ایک درجن قدامت پسند ریپبلکنز نے اس کے خلاف طریقہ کار میں رکاوٹ ڈال دی۔ تاہم صدر ٹرمپ نے خود ان اراکین سے فون پر بات کی، جس کے بعد بل پر اتفاق رائے ممکن ہوا۔اس موقع پر صدر ٹرمپ نے بتایا میں نے فون کیا، ہیلو جم، کیسے ہو جواب آیا: سر، میرا ووٹ آپ کے ساتھ ہے۔ ان سب کو صرف تھوڑا سا پیار چاہیے ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ ہمیشہ وہی 12 لوگ ہوتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی قانون سازی کے عمل میں رات گئے فون کالز کے ذریعے اہم کردار ادا کیا۔ادھر ایوان نے صدر کی درخواست پر غیر ملکی امداد اور عوامی نشریات کے لیے مختص 9 ارب ڈالر کی رقم واپس لینے کی منظوری بھی دے دی۔ اس میں 8 ارب ڈالر غیر ملکی امداد اور 1 ارب ڈالر پبلک ریڈیو و ٹی وی کے فنڈز شامل ہیں۔ٹرمپ نے اس فیصلے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا ریپبلکنز 40 سال سے یہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور ناکام رہے لیکن اب نہیں! یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے بچے کو شہید کردیا
-
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے، جنگ بندی کے بعد سکون ہوگیا، ٹرمپ
-
امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
-
ٹرمپ کے حکم پر ہم جنس پرستوں کو حاصل صحت کی سہولت بند
-
امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور
-
اسرائیل سات اکتوبر واقعہ کی تکرار روکنے کے لیے ایک الگ مقام بنا رہا ہے،اسرائیلی اخبار
-
معاملات آپ کے ہاتھ میں ہیں، تباہ شدہ بھارتی طیارے کے پائلٹ کی معاون سے پراسرار گفتگو
-
سعودی عرب کے ریلیف سینٹر میں دماغی رسولی والی فلسطینی بچی کا کامیاب علاج
-
میٹا کی خود کار ترجمے کی غلطی ،بھارتی وزیراعلی کو آن جہانی بنا دیا
-
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے مار گرائے گئے تھے، ٹرمپ
-
امریکا نے یوکرین کے صدر کو جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، ایوارڈ یافتہ صحافی کا دعوی
-
یورپی یونین کی روس کے 22مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.