
یوتھ فٹبال ناروے کپ 2026، پاکستان کی تین ٹیمیں حصہ لیں گی
جولائی سے 2 اگست تک اوسلو میں ناروے کپ میں 30 سے زائد ممالک کی 2 ہزار سے زائد ٹیموں کی شرکت متوقع
ہفتہ 19 جولائی 2025 13:21

(جاری ہے)
ناروے کے بچوں اور نوجوانوں کی بہبود کے لیے سرکرداں سو سے زائد تنظیموں کی انجمن نیشنل کونسل آف نارویجن چلڈرن اینڈ یوتھ آرگنائزیشن کے تحت ہونے والیٹورنامنٹ میں ٹیمیں اپنی مدد آپ کے تحت شرکت کرتی ہیں۔
سندھ حکومت نے ناروے کپ کے لیے لیاری فٹبال اکیڈمی کو1 کروڑ 83 لاکھ روپے کا اسپانسرشپ کا چیک فراہم کردیا ہے جبکہ لیاری ہی سے تعلق رکھنے والے بیٹر فیوچرپاکستان فٹبال کلب کے ہیڈ کوچ عبدالراشد بلوچ نے بھی جمعہ کو کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صوبائی حکومت سے مالی اعانت کی اپیل کردی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹ انٹرنیشنل (کل ) کھیلا جائیگا
-
سپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو دلی مبارکباد
-
وزیراعلی پنجاب کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ماسٹر کیٹیگری کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا پاکستان سے کھیلے : عمر اکمل
-
ڈیلی الاؤنس نہ ملنے پر مالی مشکلات کا شمار کھلاڑیوں کا غصہ آتش فشاں میں تبدیل ہوگیا
-
ویسٹ انڈیز نے پی سی بی کی دورے کے دوران ون ڈے ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی
-
آئی پی ایل جشن میں بھگدڑ، بھارتی ریاست نے ذمہ داری آر سی بی پر ڈال دی
-
ثنا میرکے بیان پر پی سی بی نے خاموشی توڑ دی
-
شاہد آفریدی، کرس گیل، ڈی ویلیئرز، بریٹ لی کی کرکٹ میں واپسی
-
یوتھ فٹبال ناروے کپ 2026، پاکستان کی تین ٹیمیں حصہ لیں گی
-
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، 22 جولائی کو پہلا ون ڈے کھیلا جائے گا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز‘ پاکستان نے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.