وزیراعلیٰ مریم نواز کا شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

بدھ 6 اگست 2025 22:26

وزیراعلیٰ مریم نواز کا شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔