ٹرمپ ان کے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز دیتے ہیں، برطانوی وزیراعظم

برطانیہ اور باقی یورپ میں ایسا کرنے کی ہمت کب ہوگی بورس جانسن کا سوال

جمعرات 7 اگست 2025 16:55

ٹرمپ ان کے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز دیتے ہیں، برطانوی وزیراعظم
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2025ء)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی نام لیے بغیر بھارت پر تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بہادرانہ اور منطقی کام کیا، آخرکار ان ممالک کو سزا دی جو روسی تیل وگیس خرید کر پیوٹن کی شیطانی جنگی مشین کو فنڈز فراہم کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

بورس جانسن سوال کیا کہ برطانیہ اور باقی یورپ میں ایسا کرنے کی ہمت کب ہوگی