
طلبا کے لیے خوشخبری، گوگل 1 ارب ڈالر کی تربیت مفت دے گا
100 سے زائد کالجز اور جامعات اس پروگرام کا حصہ بن چکی ہیں، سی ای او سندر پچائی
جمعرات 7 اگست 2025 17:11

(جاری ہے)
سندر پچائی کے مطابق ہم 'گوگل اے آئی فار ایجوکیشن ایکسیلیریٹر' کے تحت ہر امریکی کالج طالبعلم کو مفت AI ٹریننگ اور گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کریں گے۔
یونیورسٹی آف مشی گن، اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی، یونیورسٹی آف ورجینیا سمیت ٹیکساس، نارتھ کیرولائنا اور پنسلوانیا کی متعدد سرکاری یونیورسٹیاں پہلے ہی اس پروگرام کا حصہ بن چکی ہیں۔اس ایک ارب ڈالر کی مجموعی رقم میں گوگل کے جدید AI ٹولز، جیسے جیمینی چیٹ بوٹ، کی قیمت بھی شامل ہے، جو طلبہ کو بغیر کسی اضافی لاگت کے فراہم کیے جائیں گے۔سندر پچائی نے بتایا کہ یہ اقدام گوگل کی جانب سے حالیہ عالمی منصوبے "Gemini for Education" کا تسلسل ہے جس کے تحت طلبہ اور اساتذہ کو بغیر کسی اضافی لاگت کے AI سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ امریکہ کی 100 بڑی جامعات میں سے 80 فیصد سے زائد پہلے ہی گوگل ورک اسپیس فار ایجوکیشن استعمال کر رہی ہیں، جو تعلیمی اداروں کے لیے مخصوص بہترین AI ٹولز تک رسائی فراہم کرتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا نائب صدرجے ڈی وینس کو مستقبل میں اپنا جانشین نامزد کرنے کا عندیہ
-
امریکی ٹیرف کا توڑ،برازیلی صدر نے برکس رہنمائوں کا اجلاس بلانے کی تجویز پیش کر دی
-
ایپل کا امریکا میں مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
روسی صدر سے جلد ملاقات ہو سکتی ہے، امریکی صدر
-
مودی سات سال کے طویل وقفے کے بعد پہلی بار چین کا دورہ کریں گے
-
مودی،اڈانی گٹھ جوڑ نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کردیا
-
طلبا کے لیے خوشخبری، گوگل 1 ارب ڈالر کی تربیت مفت دے گا
-
مصرمیں دنیا کے سب سے بڑے میوزیم کا افتتاح نومبر میں کیا جائے گا
-
روس کو حساس معلومات فراہم کرنے والا امریکی فوجی گرفتار
-
امریکی صدرپیوٹن اورزیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار
-
ٹرمپ ان کے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز دیتے ہیں، برطانوی وزیراعظم
-
مائکروچپس اور سیمی کنڈکٹرز پر 100 فیصد ٹیرف لگائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.