صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی روانہ

بدھ 17 ستمبر 2025 21:20

شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی روانہ ہوگئے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق شنگھائی سی پی پی سی سی کے نائب چیئرمین چن چون نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو رخصت کیا۔

(جاری ہے)

ہونگ چیاؤ ایئرپورٹ سے روانگی کے موقع پر پاکستانی و چینی اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔\932