قائم مقام صدر مملکت کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات،ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
اتوار 26 اپریل 2026 14:07
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹیII سید علی حیدر گیلانی،ڈاکٹر ملک امیر خان اور ملک تیمور خان بھی موجود تھے۔قائم مقام صدر مملکت نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے کہا کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔\932
مزید اہم خبریں
-
چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف خبر کا معاملہ، این سی سی آئی نے تجزیہ کار ارشاد بھٹی کو طلب کر لیا
-
سنا ہے فیصلہ ہوا ہے کہ بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کا معاملہ اب صوبوں کو منتقل نہیں ہوگا
-
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی فیس بک ای-کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
-
گلگت بلتستان الیکشن میں بڑھتی مہنگائی نے بھی ن لیگ کی مقبولیت پر اثر ڈالا ہے
-
پاکستان کا مجموعی معاشی حجم 407 ارب ڈالرز، ایلون مسک کی دولت کا تخمینہ 834ارب ڈالرز
-
رواں سال آذربائیجان وزٹ ویزے پرجانے والی7 ہزارپاکستانی واپس نہیں آئے
-
محکمہ موسمیات نے آئندہ مون سون سیزن 2026ء کیلئے موسمیاتی صورتحال پر پیشگوئی جاری کردی
-
’یہاں سے نکلنا ممکن نہیں، لیکن محفوظ ہیں‘
-
ہماری اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن میں 20 تک نشستیں پی ٹی آئی جیت چکی ہے
-
سیکورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک
-
پنجاب سے کسی دوسرے صوبے کو گندم کی فراہمی روکنے یا پابندی کے شواہد حقیقت پر مبنی نہیں
-
حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی، بجٹ میں بھی عوام کیلئے کوئی خوشخبری نظر نہیں آ رہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.