صادق آباد،گھریلو جھگڑے پر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

بدھ 6 مئی 2026 21:17

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2026ء) صادق آباد میں گھریلو جھگڑے پر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔25 سالہ رابعہ بی بی نے گلہ میں پھندا ڈال کر پنکھا سے لٹک گئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ جناح ٹاؤن چغتائی ہوٹل کے قریب پیش آیا ۔سٹی پولیس کو اطلاع کردی گئی جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، بتایاجارہاہے کہ خاتون اور خاوند کے درمیان جھگڑا رہتا تھا ۔\378