ٹنڈو محمد خان،خاتون کی مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں کود کر خودکشی

جمعہ 8 مئی 2026 22:53

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2026ء) ٹنڈو محمد خان میں خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ریسکیو کر کے 24 سالہ خاتون، 7 اور 6 سالہ 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :