اوور ہیڈ برج نہر لوئر باری دواب نو جوان کے کو د کرخو د کشی کا معاملہ ،ہڑپہ کے قریب لا ش برآمد ،انکوائری کا حکم
اتوار 17 مئی 2026 20:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 15مئی کو مہر آباد میاں چنوں کے نوجوان محمد سفیان ولد مشتا ق احمد جو ساہیوال میں محنت مزدوری کر تا ہے موٹر سائیکل پر کام گیا تو پو لیس نے چالان کر دیا جس پر غربت کے ہاتھوں مجبو ر نو جوان چالان کی رقم ادا نہ کر سکتا تھا موٹر سائیکل چھوڑ کر بھا گ گیا اور نہر میں کو د کر خود کشی کر لی۔ریسکیو1122نے 24گھنٹے کی جد و جہد کے بعد ہڑپہ کے قریب نہر سے لاش برآمد کر لی ۔جب یہ معاملہ پولیس حکام کے نو ٹس میں آیا تو اس معاملہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
کوئٹہ میں زوردار دھماکہ، 20 سے زائد افراد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
-
امید ہے بہت جلد امریکہ ایران مذاکرات کے حتمی دور کی میزبانی کریں گے، وزیراعظم
-
جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے پر اجلاس بلا نتیجہ ختم
-
وباؤں سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی مالی معاونت ضروری، ٹیڈروز
-
شکار پور: سندھ پولیس کا کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے والی 11 سالہ حورم سعید پٹھان کو بازیاب کرا لیا گیا
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ ایران سے آئندہ 48 گھنٹوں میں دنیا کو مثبت پیغام ملےگا
-
امریکا اور ایران جنگ بندی معاہدے میں 60 روز کی توسیع کی جائے گی
-
ایران کے ساتھ ڈیل کا ففٹی ففٹی چانس ہے، جنگ دوبارہ کرنی یا نہیں، اتوار تک فیصلہ کریں گے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس ٹروتھ سوشل پر امریکی جھنڈے والا ایران کا نقشہ شیئر کردیا
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ تہران میں 24 گھنٹوں میں انتہائی اہم مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے
-
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا قیمتوں کا تعین 15روز بعد کرنیکا مطالبہ
-
ایران جنگ کے اثرات، خلیج میں نئے اتحاد اور پرانی تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.