عالمی یا رسول اللہ ﷺ کانفرنس جیسی محافل احترامِ انسانیت اور ہر قسم کی خیر و خوبی کو فروغ دینے والی ہیں،پروفیسر احسن اقبال
بدھ 10 جون 2026 00:27
(جاری ہے)
اعمال کی مقبولیت کا تعلق عقائد کے ساتھ ہے اور ہمارے پاس اہلِ بیت اطہار و صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعٰین کے عقائد مشعلِ راہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قرآنِ کریم سے روشنی حاصل کرنے کے لئے ہمیں اپنا تعلق صاحبِ قرآنِ کریم ﷺ سے مضبوط کرنا ہو گا۔ توحید پرست وہی ہیں جن کے ہاتھ میں دامانِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔ منگل کے روز نماز فجر کے بعد سہ روزہ عرس مبارک و عالمی یا رسول اللہ ﷺ کانفرنس کی اختتامی نشست میں ایم پی اے سید ضیاء اللہ شاہ، جمیل مغل، ممتاز نعت خوان الحاج محمداویس رضاقادری، ممتاز سماجی و کاروباری شخصیات شہباز ظہیر، ملک خیام وحید، چوہدری عنصر(امریکہ) و دیگر نے شرکت کی اور ہدیہ عقیدت بھی پیش کیا۔ لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند، اندرون و بیرون ممالک سے مریدین، ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے عید گاہ شریف کا مرکزی پنڈال حدِ نگاہ تک بھرا ہوا تھا۔اختتامی تقریب میں بار گاہِ رسالت مآب ﷺ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا اورعرس مبارک کی تقریبات کے اختتام پر پیرمحمد نقیب الرحمن نے عالمِ اسلام کے اتحاد، ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی، افواجِ پاکستان کی سر بلندی اور تمام محکمہ جات جنہوں نے اس سہ روزہ عرس مبارک و عالمی یا رسول اللہ ﷺ کانفرنس کی تقریبات میں خدمات انجام دیں ان کے لئے دعا فرماتے ہوئے کہا کہ ربِ رحمان آپ کو اپنے بے پناہ وسیع خزانوں میں سے نوازے جنہوں نے اس گرمی کے با وجود ان تھک محنت و لگن سے اپنے فرائض سر انجام دیے ان میں ضلعی انتظامیہ، رینجرز و سیکورٹی ایجنسیز،پنجاب پولیس، سٹی ٹریفک پولیس، سپیشل برانچ، واپڈا، ویسٹ مینیجمنٹ اتھارٹی،1122، آئیسکواور واسا کے محکمہ جات شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
قومی بچت اسکیموں اور سروا اسلامک اسکیموں کے لیے شرح منافع میں اضافہ
-
حج 2027ء کی تیاریوں کا آغاز، رجسٹریشن رواں ماہ متوقع
-
گورنر خیبرپختونخوا سے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے صدر اورپیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین حمایت اللہ خان کی ملاقات
-
ڈیفنس کے ہوٹل سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد
-
پنجاب میں آٹے کے نرخ مستحکم رکھنے کیلئے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ترجمان سندھ حکومت نے اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے الزامات کو مسترد کر دیا
-
20 لاکھ سے زائد ای چالان والا ریکارڈ ڈیفالٹر گرفتار
-
بینک افسران بن کر فراڈ کرنے والا 6 رکنی گینگ گرفتار
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، دو ملزمان گرفتار
-
فیصل کریم کنڈی سے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی ملاقات، صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ریڈیو پاکستان کے سینئر نیوز ایڈیٹر مطیع اللہ کے والد محمد الیاس کی وفات پر اظہار افسوس
-
بی آئی ایس پی ملک میں سماجی تحفظ کے نظام میں ریڑھ کی ہڈی بن چکا ہے، پروگرام کا مقصد انسانی ترقی اور معاشی خودمختاری کو فروغ دینا ہے، سینیٹر روبینہ خالد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.