ملک میں امن و امان کا قیام حکومت کی پہلی تر جیح ،حکومت پاکستان اور اس کے باسیوں کی حفاظت کے لئے آخری حد تک جائے گی،چودھری نثار،بعض قوتیں مذاکرات کے عمل کی مخالفت کر رہی ہے مگر ملک کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں اظہار خیال ،طالبان سے مذاکرات کے لئے اس طرح کے وسائل استعمال کیے جائیں کہ بدامنی کا راستہ روکنے کے لئے فاٹا کی مقامی آبادی، قبائل کی مکمل حمایت امن کے عمل کو حاصل ہو،مولانا فضل الرحمن
جمعرات 2 جنوری 2014 04:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جنوری۔2014ء)فاٹا سمیت ملک بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قبائلی جرگے کے ذریعے مذاکرات کا عمل شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے اس طرح کے وسائل استعمال کیے جائیں کہ بدامنی کا راستہ اروکنے کے لئے فاٹا کی مقامی آبادی اور قبائل کی مکمل حمایت امن کے عمل کو حاصل ہو جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کا قیام حکومت کی پہلی ترجیچ ہے۔
پاکستان اور اس کے باسیوں کی حفاظت کے لئے حکومت آخری حد تک جائے گی اور اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے،بعض قوتیں مذاکرات کے عمل کی مخالفت کر رہی ہے مگر ملک کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر دونوں راہنماوٴں نے تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر فاٹا میں قیام امن کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات بھی زیر بحث لایا گیا۔چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ حکومت تباہ شدہ علاقوں میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے امن لانے کی کوشش کر رہی ہے اور حکومت مذاکرات کے مرحلے کو انتہائی سنجیدگی اور خلوص سے دیکھ رہی ہے تاہم اس کے لئے ضروری ہے کہ دونوں اطراف سے مثبت جواب دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کی حکومت ملک کی ہر انچ اور ہر شہری کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے گی،فاٹا کے محب وطن قبائل کا اس جنگ میں پہلے ہی بہت خون بہہ چکا ہے اور بد امنی کے باعث وہ مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے کچھ دھڑے حکومت کے ساتھ مذاکر ات کی مخالفت کر رہے ہیں تاہم اس سوچ کو ختم کر کے خیر سگالی کے جذبے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے قبائلی جرگے کو استعمال کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی جرگہ حکومت کے لئے ایک پل ہے جس پر چل کر امن عمل تک پہنچا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے اسطرح کے وسائل استعمال کرے جن کو بدامنی کا راستہ روکنے کے لئے مقامی آبادی اور قبائل کی حمایت حاصل ہو۔مصدقہ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ڈرون حملوں اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا معاملہ بھی زیر بحث آیا اور مولانا فضل الرحمن نے چودھری نثار کو ملاقات کے دوران باور کروایا کہ امریکہ اس خطے میں امن نہیں چاہتا ہے ،اگر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد طالبان کی طرف سے پیش رفت رک گئی تھی تو حکومت کو اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیء ے تھیں۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھاکہ وہ مذاکرات اور امن عمل کی مکمل حمایت کرت ہیں اور مذاکرات کے لئے یہ صحیح وقت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے لوگ صحیح طور پر امن کے خواہاں ہیں اور وہ کئی دہائیوں سے ایسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔انہوں نے اس بات کا بھی یقین دلایا کہ ان کی پارٹی قبائلی علاقوں میں امن کے قیام کے لئے حکومت کی مدد کرے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 2 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی ٹیسٹ ، یونس خان اور مصباح الحق کی شاندار سنچریاں،پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی ،دوسر ے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا پر 123رنز کی برتری حاصل ،یونس خان نے 23ویں جبکہ کپتان مصباح نے 5ویں ... مزید
-
کورے اینڈرسن کی ریکارڈ ساز سنچری اور جیسی رائڈر کی دھواں دھار بیٹنگ ،نیوزی لینڈ نے بدولت ویسٹ انڈیز کو 159 رنز سے شکست دے دی،کوئنز ٹاوٴن میں ویسٹ انڈین کپتان کے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ غلط ... مزید
-
میری خواہش تھی کہ جب تک پاکستان کیلئے کھیلوں میرا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکے،شاہد آفریدی،میرے خیال میں ریکارڈ ہوتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں ، 2014ء کی پہلی خبر میرے ریکارڈ ٹوٹنے کی ہے ۔ یہ بہت بڑی کامیابی ہے، ... مزید
-
تیز ترین ونڈے سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست
-
مائیکل شوماخر کی حالت مستحکم ہے،منیجر
-
یونس خان ٹیسٹ کیریئر کی 23 ویں سنچری بنالی‘ اعزاز پانے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے
-
بنگلہ دیشی اپوزیشن جماعتیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں امن وامان کی گارنٹی دینے میں ناکام، بنگلہ دیش کے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کے امکانات کم ہوگئے، حتمی فیصلہ 4 جنوری کو آئی سی سی کی میٹنگ ... مزید
-
مشرف کی پیشی،فارم ہاؤس کے قریب دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا،فارم ہاوٴس کے قریب سے مشکوک پیکٹ برآمد،اندر سے صرف انڈے اور دال برآمد، وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے ... مزید
-
بجلی چوری کی روک تھام اور بروقت بل ادائیگی و بقایاجات کی وصولی میں واپڈا ملازمین سے پورا تعاون کریں، وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت
-
کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن سے چالیس فیصد ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی ہے ،شرجیل میمن،سندھ میں غیر قانونی سمیں سیلولر کمپنیز نے بند نہ کیں تو سندھ کی تمام موبائل سموں کے دوبارہ اجراء کا حکم دے کر ریکارڈ مرتب کریں ... مزید
-
ڈالر کب52روپے پر آئے گا،نوازشریف کی خواہش ،زیادہ سے زیادہ نیچے لانے کی کوشش کریں گے،اسحاق ڈار،دلچسپ جملوں کے تبادلے پر اجلاس میں مسکراہٹیں بکھر گئیں
-
پی اے سی اجلاس میں شدید احتجاج،ایف بی آر کا ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے انکم ٹیکس کی ادائیگی معاملے پر مبہم وضاحتی بیان
-
بھارت میں مقبولیت کے بعد عام آدمی پارٹی پاکستان میں بھی رجسٹرڈ ہوگئی، ڈاکٹر عبدالقدیر کی پارٹی تحفظ پاکستان کو تحلیل کردیا گیا ، الیکشن کمیشن نے 6سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئیے
-
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے لاپتہ طالبعلم عتیق الرحمن کی بازیابی بارے رپورٹ مسترد کردی،سیکرٹری دفاع کو 12 روز میں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
نئے سال کا پہلا سورج طلوع،شہریوں کو امیدیں وابستہ ، نئے سال کی آ مد پر ملک کی ترقی خو شحالی امن و اما ن اور سلا متی کیلئے مسا جد میں خصو صی دعائیں
-
گھوٹکی میں جیپ نہر میں جاگری، پانچ افراد جاں بحق،مرنے والوں میں درگاہ جہان پور کے سجادہ نشین کے بھائی تصور شاہ اور چار مرید شامل
-
لاہور ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی اہلیت سے متعلق درخواست نمٹا دی ، درخواست گزار نے دونوں کیخلاف درخواست واپس لے لی
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف خصوصی عدالت میں توہین عدالت کی درخواست دائر ، وزیراعظم کا بیان مشرف کے ٹرائل پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے،درخواست میں موقف
-
لاہور ہائی کورٹ نے آرمی کے لاپتہ ہونے والے ریٹائر میجر اور ان کے بیٹے کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر وزارت دفاع سے 14جنوری کو رپورٹ طلب کر لی
-
بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا گیا
-
ملک کے بیشترعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،بالائی علاقوں میں کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند
-
بھارتی صدرنے بدعنوانی پر قابو پانے کے بل پر دستخط کردئیے
-
چیک ری پبلک، فلسطینی سفارت کار دھماکے میں ہلاک
-
خلاف قانون شامی متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے والوں کا ٹرائل کریں گے‘ سعودی عرب، کئی غیر ملکی سوشل میڈیا کے ذریعے سادہ لوح شہریوں کی جیبوں سے پیسے نکال کر اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں،عوام ... مزید
-
کمیشن کا الزام،بھارت نے ’آگسٹا ہیلی کاپٹروں کا متنازعہ سودا منسوخ کردیا ، اطالوی کمپنی کو تقریباً 45 فیصد رقم پہلے ہی ادا ،تین ہیلی کاپٹر بھارت کو مل چکے ہیں،رپورٹ
-
عراق ،صوبہ الانبار میں امن وامان ابتر،بیسیوں قیدی فرار، رمادی میں مشتعل افراد نے چار تھانوں ،دو فوجی گاڑیوں کو نذر آتش کردیا
-
بیروت میں ایرانی سفارت خانے کا مشتبہ حملہ آور القاعدہ رہنما گرفتار
-
لٹویا نے یورو کرنسی اختیار کرلی
-
کانگو ،تشدد کی لہر کے ذمہ دار پادری پادری کا صدر سے مستعفی ہونیکا مطالبہ،بیرون ملک فرا ر ہونے کی تردید
-
مصر،چرچ کے باہراسلام پسندوں اور پولیس میں جھڑپ
-
فلپائن،نئے سال کی تقریب میں بم حملہ ، نشے میں دھت 6افراد ہلاک
-
نیپال‘ سیاحوں کی جیپ دریا میں جاگری‘ 6 بھارتی سیاح ہلاک‘ 5 زخمی
-
غداری کیس ،خصوصی عدالت کا سابق صدر پرویز مشرف کو آج ہر حال میں پیش کرنے کا حکم ،سمن جاری ہوچکے ہیں عدالت نہیں چاہتی کہ مشرف کی تضحیک ہو ، اگر پیش نہ کیا گیا تو پھر وارنٹ گرفتاری جاری کرینگے ، فی الحال ... مزید
-
سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث آئی ایم ایف کے نرغے میں آنا پڑا، بھارت نے آئی ایم ایف سے جان چھڑالی ہے‘ خدا کرے کہ ہماری بھی چھوٹ جائے،وزیر اعظم نواز شریف، میڈیا کی مثبت تنقید کا خیرمقدم کرتے ... مزید
-
کوئٹہ ، ایران سے آنے والی زائرین کی بس پر خود کش حملہ، 1شخص جاں بحق خواتین و بچوں، 6پولیس اہلکاروں سمیت 34افراد زخمی ،دھماکے کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی، مکمل طور پر جل کر راکھ ، علاقے میں شدید فائرنگ ... مزید
-
حلقہ بندیاں کالعدم،پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا،الیکشن کمیشن نے ”دیکھو اور انتظار کرو“ کی پالیسی اختیار کرلی، انتخابی شیڈول میں ردوبدل سے گریز،معاملہ سپریم ... مزید
-
طالبان سے مذاکراتی عمل،مولانا سمیع الحق نے ابتدائی رابطے شروع کردیئے،حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ سے فوری نکلنے،ڈرون حملوں پر انٹیلی جنس شیئرنگ کے خاتمہ اور صرف مذاکرات پرتوجہ مرکوز رکھنے کی ... مزید
-
ملک میں امن و امان کا قیام حکومت کی پہلی تر جیح ،حکومت پاکستان اور اس کے باسیوں کی حفاظت کے لئے آخری حد تک جائے گی،چودھری نثار،بعض قوتیں مذاکرات کے عمل کی مخالفت کر رہی ہے مگر ملک کے وسیع تر مفاد میں ... مزید
-
جنرل پرویز مشرف کا ٹرائل ذاتی انتقام ہے،احتساب بغیر کسی امتیاز کے 1999ء سے شروع ہونا چاہیے، طاہر القادری، پاکستان عوامی تحریک کاآنے والا انقلاب فائنل راؤنڈ اور پوائنٹ آف نو ریٹرن ہو گا، پاکستان عوامی ... مزید
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے خود مختار اداروں کے قواعد وضوابط ، منصوبہ بندی کمیشن سے جاری منصوبوں کی لاگت ، موجودہ اور مستقبل کے منصوبوں کے اخراجات کی تفصیلات اور بے نظیر ائرپورٹ کی ابتدائی لاگت موجودہ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے سول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس میں مختلف صنعتوں اور کمپنیوں کی دائر 18 درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں ، وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ... مزید
-
پرویز مشرف کو عدالت میں ضرورلائیں گے‘ خواجہ محمد آصف،فوج پرویز مشرف کے ساتھ ہے اور نہ ہی ناراض ہے بطور وزیردفاع مشرف کے بیان کی تردید کرتاہوں‘ وفاقی وزیر دفاع
-
فوج کسی کا ذاتی ادارہ نہیں‘ فوجیوں نے مشرف کے دفاع نہیں پاکستان کے دفاع کا حلف اٹھایا ہے‘ پرویز رشید،حکومت مہنگائی روکنے کی کوشش کررہی ہے‘ وفاقی وزیر اطلاعات کی مقامی اخبار کی سالگرہ تقریب کے موقع ... مزید
-
پرامن ہمسائیگی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے،سرتاج عزیز، پرامن ہمسائیوں کے بغیر معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کرسکتے۔مقاصد کے حصول کیلئے خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلیاں لائی گئی ہیں، ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں،فاروق ستار ، انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن جو بھی فیصلہ دے، متحدہ قومی موومنٹ18 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے، ... مزید
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں کے حوالے سے اپنے حق میں وضاحت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، ٹیکس تفصیلات بارے وضاحت جاری نہ کرنے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہمی کا اظہار،ٹیکس گوشواروں ... مزید
-
ملکی توانائی ضروریات پورا کرنے کیلئے وژن 2030 کے تحت ایٹمی توانائی سے8800 س میگاواٹ ، 2050تک42 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ہے،ڈاکٹرانصر پرویز ،ان منصوبوں کیلئے صرف آٹھ سے دس سال رقم کی ضرورت ... مزید
-
سال نو کا آغاز، پاکستان بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ،دونوں ملکوں کے ہائی کمشنر ز نے دوسرے ملک کے دفتر خارجہ کو فہرستیں حوالے کیں،396پاکستانی بھارت اور 281بھارتی پاکستان ... مزید
-
پنجاب حکومت اور مسلم لیگ (ن )عدلیہ کا احترام اور ان کے ہر فیصلے پر عمل کرتے ہیں،ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں، رانا ثناء اللہ ،پرویز مشرف کو کرمنل معاملات میں استثنیٰ ... مزید
-
سندھ حکومت بلدیاتی قوانین میں ترمیم کالعدم قرار دینے کے فیصلہ پر سپریم کورٹ سے رابطہ کرے گی، قائم علی شاہ ،جو بلدیاتی انتخابات کا جلد انعقاد چاہتے تھے ان ہی کی وجہ سے انتخابات میں تاخیر ہورہی ہے، ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.