قطر اوپن ، کوارٹرز فائنلز مقابلوں میں جرمنی، فرانس ،سپین ،لٹویا کی کامیابی

ہفتہ 4 جنوری 2014 07:21

دوحہ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جنوری۔2014ء)قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرز فائنلز مقابلوں کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

جرمنی کے فلوریان مائر نے رومانیہ کے وکٹور ہینسکو کو 6-4,6-7(8/10),6-4سے شکست دیدی جبکہ فرانس کے جائل مونفلز نے جرمنی کے ڈینیل برانڈز کو 6-2,6-1 ، سپین کے نمبر ایک رافیل نڈال نے لٹویا کے ارنسٹس گلبس کو 7-5,6-4اور جرمنی کے پیٹر گوجووائیزک نے جرمنی کے ہی ڈسٹن براؤن کو 6-3,3-6,7-6(7/5)سے ہرا دیا ۔

متعلقہ عنوان :