الطاف حسین کا علیحدہ صوبے اور ملک کا مطالبہ بے وقت کی اذان ہے، مولانا فضل الرحمن،کوئی بھی محب وطن علیحدہ ملک کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ریاست کے اندر ریاست بنانے کی باتیں ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں،طالبان نے مذاکرات کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے لیکن بین الاقوامی دباوٴ رکاوٹ ہے، میڈیا سے گفتگو
اتوار 5 جنوری 2014 07:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جنوری۔2014ء )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا علیحدہ صوبے اور ملک کا مطالبہ بے وقت کی اذان ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ کوئی بھی محب وطن علیحدہ ملک کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ریاست کے اندر ریاست بنانے کی باتیں ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان نے مذاکرات کیلئے امادگی ظاہر کردی ہے لیکن مذاکرات کی راہ میں بین الاقوامی دباوٴ رکاوٹ ہے۔ دینی جماعتوں کو جو بھی ذمے داری سونپی گئی انہوں نے اسے پورا کیا، اس سے پہلے بھی طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی تھی۔ امن کی بحالی پر دوبارہ بھی کانفرنس بلائی جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ صوبے میں ایک این جی او کام کررہی ہے۔
امریکا کے خلاف دھرنا دینے والے ڈالر اور یورو کی امداد بھی لے رہے ہیں۔ پرویز مشرف سے متعلق انہوں نے کہاکہ پرویز مشرف کے بیرون یا اندرون ملک علاج کا فیصلہ ڈاکٹروں اور حکومت کو کرنا ہے، میں مشرف کے بارے میں اپنی توانائی صرف نہیں کرنا چاہتا لیکن ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مشرف کو صحت عطا فرمائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 5 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی، پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ،آخری روز سری لنکا نے 480 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی،پاکستا ن کو جیت کیلئے 302رنز کا ہدف ملا ، پاکستان نے دوسری اننگز میں 302رنز کے ... مزید
-
انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو 40 رنز سے شکست، بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، بہترین کارکردگی پر وی سمسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
-
کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ، ایشیا کپ شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش میں کرانے کا حتمی فیصلہ ، افغانستان کو بھی ایونٹ میں شامل کرلیا گیا ، ٹیموں کی تعداد 5 ہوگئی ، بورڈ کی متفقہ رائے سے ٹورنامنٹ ... مزید
-
کراچی ، نیشنل شوٹنگ چیمپیئن شپ ، دفاعی چیمپیئن پاکستان نیوی 11 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست
-
کرسٹیانو رونالڈو کیلئے ملکی خدمات کے اعتراف میں ا یوارڈ کااعلان
-
قرضہ لینے والے نوجوان خود بھی سرخرو ہوں گے اور پاکستان کو بھی سرخرو کریں گے،نواز شریف، سکیم شروع ہونے سے پہلے اسکی مخالفت کرنیوالے خدا کا خوف کریں اور قوم پر اعتبار کرنا سیکھیں، سکیم کا اعلان 1999ءء ... مزید
-
لاہور،صوبائی وزراء پر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر پابندی عائد
-
کوئٹہ ،محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندگان کے داخلہ پر پابندی کردی ، فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شعبہ کے تمام سربراہان کو ہدایت
-
پنجاب حکومت نے چھانگا مانگا میں پتنگ بازی کی اجازت دیدی،21 جنوری سے 5فروری تک بسنت منانے کا نوٹیفکیشن جاری
-
کراچی،این اے 253 اور پی ایس 119 پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کی کامیابی کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست تکنیکی بنیادوں پر مسترد
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کیڈٹ کالج حسن ابدال کی تقریب سے مدلل انداز میں خطاب،حاضرین کی بھر پور داد
-
حیدرآباد، الطاف حسین کے بیان کیخلاف مختلف قوم پرست تنظیموں کے کارکنوں کے مظاہرے ، الطاف حسین سندھ کی تقسیم کا بیان واپس لے کر کروڑوں سندھیوں سے معافی مانگیں ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کرکے سندھ دشمن ... مزید
-
سبی میں موٹرسائیکل کی دکان پر بم دھماکہ‘ 2 افراد جاں بحق،کوئٹہ میں عبدالماجد ابڑو کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،مشیر وزیر اعلی کے 2محافظ ز خمی ،دھماکے سے 1گاڑی مکمل طور پر تباہ ، دوسری کوشدید نقصان، ... مزید
-
غازی عبدالرشید قتل کیس،سابق ایم این اے شاہ عبدالعزیز ، ابراہیم پراچہ کا بیان ریکارڈ،سابق صدر پرویز مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار ہیں ،مولانا شاہ عبدالعزیز
-
قومی امن کنونشن آج ہوگا،کسی مکتبہ فکر کی نمائندہ جماعت کو دعوت نہ دی گئی ،شیعہ علماء کونسل ،سنی تحریک ،جمعیت علماء پاکستان (نورانی گروپ)سمیت شیعہ اور مسلک بریلوی کی کوئی بڑی جماعت کنونشن میں شریک ... مزید
-
بیگم نسیم ولی خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، بہت جلد ایک جرگہ بلائیں گے اور وہ اس کا فیصلہ کرے گا کہ پارٹی کا سربراہ کون ہو گا ، پریس کانفرنس سے خطاب
-
اسلام آباد، اہل سنت و الجماعت کے رہنماؤں مفتی منیب معاویہ اور مولانا اسد محمود کی نماز جنازہ جناح ایونیو پر ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ کے بعد کارکن پرامن طور پر منتشر ہوگئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف کا تیسری مرتبہ مظفر گڑھ کا دورہ ملتوی ، متاثرین سیلاب میں چیک تقسیم کرنے کیلئے فیصل آباد سٹیڈیم میں پنڈال سجا مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی خادم اعلیٰ نہیں آئے ، کارکن اور متاثرین ... مزید
-
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل شروع ہوگا، اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائیگی جبکہ مختلف قراردادوں کی منظوری دی جائیگی
-
بنگلہ دیش میں عام انتخابات آج ہونگے،حزبِ مخالف کی 48گھنٹے کی ہڑتال کی کال ،صورتحال کشیدہ ، پرتشدد واقعات میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30 پولنگ بوتھ جلا دئیے گئے، حفاطتی انتظامات کے تحت 50,000 زائد فوجی اہلکار ... مزید
-
مصر ، سڑکوں پر تصادم ،ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ،مصری مظاہرین کی حمایت پر احتجاج، قطری سفیر کی دفترِ خارجہ طلبی،مظاہرین کے خلاف کریک ڈاوٴن پر دوحہ کی مذمت مسترد
-
روس، سرمائی اولمپکس کے موقع پر مظاہروں پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان
-
بھارت،دہلی کے وزیراعلیٰ کا سرکاری رہائش گاہ لینے سے انکار،سرکاری گاڑی کا استعمال جاری رکھوں گا کیونکہ یہ ضروری ہے، اروند کیجریوال
-
افغانستان خود کش حملے اور اتحادی فوج کے آپریشن کے دوران ایک فوجی ‘ چارشہری اور پانچ طالبان سمیت گیارہ افراد ہلاک
-
امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، گیارہ افراد ہلاک ، 4000 پروازیں منسوخ ، برفباری کے طوفان نے سب سے زیادہ ریاست میساچوسسٹس کے شہر باسٹن کو متاثر ،جہاں تقریباً 14 انچ برف پڑی،اس طوفان ... مزید
-
عراق ، مغربی صوبہ الانبار میں سرکاری فوج اور قبائیلیوں کی القاعدہ کے جنگجو وں کیخلاف لڑائی فیصلہ کن مرحلے میں داخل، فورسز کا آپریشن،القاعدہ کے 62جنگجو ہلاک ، فلوجہ میں بھی قبائلی ملیشیا نے سرکاری ... مزید
-
روسی جہاز کی مدد کیلئے جانیوالا چینی جہاز بھی انٹارکیٹکا میں برف میں پھنس گیا
-
حزب اللہ کے بغیر لبنانی کابینہ نامنظور،اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ،صدر اور وزیراعظم میں 25 جنوری تک نئی کابینہ بنانے پر اتفاق
-
پرویز مشرف معصوم ہیں یا مجرم،فیصلہ عدالت کرے گی،نوازشریف،ان کیخلاف مقدمے میں اصل مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے کیونکہ تین نومبر کو آئین توڑا گیا اور پاکستان کی بطور ریاست توہین ہوئی،انٹرویو
-
مشرف کی طبی رپورٹ آج تیار کی جائیگی،طبیعت تسلی بخش،وی آئی پی روم میں منتقل، پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں منظور،صہبا مشرف نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے ... مزید
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود 3پولیس اہلکار،اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے کے2 سگے بھائیوں سمیت 12افرادقتل، گلشن اقبال میں ہلاکتوں کے بعد احتجاج کے باعث ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مؤخر کرنیکا فیصلہ
-
الطاف حسین کے بیان پر سندھ کے عوام میں اشتعال ہے ، قائم علی شاہ ، الطاف کہتے تھے کہ میں سندھ کا سپوت ہوں ،اب ذرا سی ناراضگی پر سندھ کیوں توڑنا چاہتے ہیں ،متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات پر آئندہ دو روز ... مزید
-
الطاف حسین نے سندھ کی نہیں وسائل کی تقسیم کی بات کی،خالد مقبول صدیقی، قوم پرست سندھ کے باشندوں کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ
-
وفاقی اور سندھ حکومت کا پاکستان وژن 2025پر عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے کا اظہار، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کالا باغ ڈیم سمیت کسی بڑے آبی منصوبے پر کام شروع نہیں ہوگا،وفاقی وزیر احسن اقبال کی یقین دہانی، ... مزید
-
پروپیگنڈا کرنے والے سندھ کے عوام کے دوست نہیں، الطاف حسین
-
نادرا نے پچھلے10سالوں سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے 1653موجودہ اور سابقہ ممبران اسمبلی سمیت 35لاکھ سے زائد ٹیکس نا دہندگا ن کی نشاندہی کر لی، ٹیکس ادا نہ کرنے والوں میں سرفہرست حکمران جماعت ہے
-
کراچی کو کبھی لندن کی کالونی نہیں بننے دیں گے، شرجیل میمن، الطاف حسین کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے کچھ لوگ گمراہ کررہے ہیں ،وہ وطن واپس آئیں پیپلز پارٹی انہیں تحفظ فراہم کرئے گی،پیپلز پار مفاہمت کی پالیسی ... مزید
-
تحریک انصاف کی سندھ کی تقسیم کی مخالفت، ایم کیو ایم سے وضاحت کا مطالبہ،سندھ کی تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں، ایم کیو ایم نے اپنے موٴقف کی نفی کی ہے، مشرف کی بیماری اور در پرد باہر بھیجے جانے کے حوالے ... مزید
-
کشمیر،سر کریک اور سیاچن کے مسائل پر بھارت کے ساتھ بیک چینل مذاکرات جاری ہیں، پیش رفت بھارت میں انتخابات کے بعد متوقع ہے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز، بھارتی وزیر اعظم نے آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کے ... مزید
-
حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے بلدیاتی الیکشن رک گئے ، رانا ثناء اللہ ، پرویز مشرف کو کسی ڈیل کے تحت نہیں بھجوارہے ، ایسی افواہیں بند ہونی چاہئیں ، صوبائی وزیر قانون
-
اردو بولنے والے سندھیوں کو ڈرانے کا عمل شروع ہوگیا،فاروق ستار،سندھ کا کارڈ استعمال کرکے پوری سندھی قیادت کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، الطاف بھائی نے سندھی، بلوچی بولنے والوں کو عزیزآباد سے ایم این ... مزید
-
الطاف حسین کا علیحدہ صوبے اور ملک کا مطالبہ بے وقت کی اذان ہے، مولانا فضل الرحمن،کوئی بھی محب وطن علیحدہ ملک کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ریاست کے اندر ریاست بنانے کی باتیں ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں،طالبان ... مزید
-
امن کی آشا کابل سے شروع کی جائے تو ہندوستان پہنچ کرامن کی بھاشا بن سکتی ہے، محمود خان اچکزئی، نواز شریف نے کابل اور دہلی کے ساتھ مذاکرات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے سب کو ملکر اسے آگے بڑھانا ہے، پاکستان ... مزید
-
صدر ممنون حسین سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی ملاقات،صوبے کی مجموعی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں،حکومت ڈرون حملے بند کروانے کی گارنٹی دے،مولانا سمیع الحق،علی حیدر گیلانی طالبان کے پاس ہیں جلد بازیاب ہوجائینگے، امن کے قیام کیلئے حکومت فاٹا میں اسلامی نظام نافذ ... مزید
-
بجلی پر سبسڈی مزیدکم کرنے پرغور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
-
پاکستان بزرگوں کی قربانیوں اور قائد اعظم کی محنت کا ثمر ہے،شہباز شریف،نیشنل سیکورٹی بہتر بنا کر ہی ملکی معیشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،بلٹ کے زور پر اسلام نافذ کرنے والے ناکام ہوں گے،چین کا بھارت ... مزید
-
اسلام آباد،پرویز مشرف کے اکلو تے بیٹے بلال مشرف کی پاکستان آمد ،آج والد کی عیادت کر یں گے
-
متحدہ قومی موومنٹ پرویزمشرف کی حمایت نہیں کررہی، رابطہ کمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.