بجلی پر سبسڈی مزیدکم کرنے پرغور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اتوار 5 جنوری 2014 07:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جنوری۔2014ء)حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید25فیصدکم کرنے پرغورشروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے،میڈیارپور ٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ا گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو اس حوالے سے مراسلہ روانہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :