روسی جہاز کی مدد کیلئے جانیوالا چینی جہاز بھی انٹارکیٹکا میں برف میں پھنس گیا

اتوار 5 جنوری 2014 06:55

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جنوری۔2014ء)روس کے انٹارکیٹکا میں برف میں پھنسے جہاز کی مدد کیلئے جانے والے چینی برف توڑنے والا جہاز خود بھی برف میں پھنس گیا ہے،یہ بات آسٹریلوی حکام نے ہفتہ کو بتائی۔

(جاری ہے)

زولانگ جس نے جمعرات کے روز روسی جہاز سے آسٹریلوی کشتی کی حفاظت اور عملہ کے انخلاء کیلئے خود کو آزاد کرنے کے قابل نہیں رہا،یہ بات حکام نے بتائی۔زولانگ کی علی الصبح فوجوں اور بحری بیڑے کی خاص تجویز کے مطابق نقل وحرکت بھی کامیاب نہیں ہوسکی،یہ بات آسٹریلوی میری ٹائم سیکورٹی حکام نے اپنے بیان میں بتائی۔زولانگ نے آسٹریلوی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی کے مطابق تصدیق کی ہے کہ اسے برف نے گھیر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :