قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی دفاع اوردفاعی پیداواراورمواصلات کے چیئرمینوں کاآج انتخاب ہوگا

پیر 6 جنوری 2014 08:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6جنوری۔ 2014ء)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اوردفاعی پیداواراورمواصلات کے چیئرمینوں کاآج(پیرکو) انتخاب ہوگا،قومی اسمبلی کی دونوں قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہونگے جس میں باری باری دونوں قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب ہونگے۔

متعلقہ عنوان :