آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ‘پاکستان چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئی

پیر 6 جنوری 2014 08:28

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6جنوری۔ 2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے اوربھارت دوسرے نمبرپرہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیم ایک درجہ کم ہوکر چوتھے سے پانچویں نمبرپرچلی گئی جبکہ انگلینڈ کی ٹیم تیسرے سے چوتھے نمبرپرآگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :