اسلام آباد،وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم کانام تبدیل کرنے کیلئے صوبوں سے تجاویزطلب

بدھ 8 جنوری 2014 03:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جنوری۔2014ء)وفاقی حکومت نے وزارت تعلیم کانام تبدیل کرنے کیلئے صوبوں سے تجاویزطلب کرلیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کووزارت خزانہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت تعلیم وتربیت کانام تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے اوروزارت خزانہ نے اس حوالے سے صوبوں کوخط لکھ کرتجاویزطلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :