88 سالہ جرمن شخص پر فرد جرم عائد

جمعرات 9 جنوری 2014 07:41

برلن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9جنوری۔2014ء)جرمن پراسیکیوٹرز نے ایک88 سالہ شخص کو دوسری جنگ عظیم کے دوران1944ء میں فرانس کے ایک گاوٴں میں 25 افراد کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس شخص کا تعلق کولون سے بتایا گیا ہے۔ اس شخص پر کئی سو افراد کی ہلاکت کی حمایت کا الزام بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :