مینز ہاکی ورلڈ لیگ بھارت میں شروع ہوگئی ،18 جنوری تک جاری لیگ میں8 ٹیمیں شرکت کریں گی

ہفتہ 11 جنوری 2014 06:55

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جنوری۔2014ء)مینز ہاکی ورلڈ لیگ بھارت میں شروع ہوگئی ۔ایونٹم یں کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق18 جنوری تک رہنے والے ایونٹ کی8 ٹیمیوں کو2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گروپ اے میں انگلینڈ جرمنی ،بھارت اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ بی میں ارجنٹائن ،آسٹریلیا، بیلجیئم اور ہالینڈ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :