حکومت کا اتحادیوں کے 3 وزراء کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ ، جے یو آئی کے اکرم درانی ، مولانا عبدالغفور حیدری ، فاٹا سے عباس خان آفریدی شامل ہیں ، وزراء وزیراعظم کے دورہ سوئٹزرلینڈ سے پہلے حلف اٹھالینگے

منگل 14 جنوری 2014 07:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14جنوری۔ 2013ء) حکومت نے اتحادیوں کے تین وزراء کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ، کابینہ میں شامل ہونے والے تین ارکان کے نام فائنل ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی کے اکرم درانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا جبکہ فاٹا سے عباس خان آفریدی کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا ۔ تینوں ارکان چند روز میں حلف اٹھائیں گے ۔ نئے وزراء وزیراعظم کے دورہ سوئٹزرلینڈ سے پہلے حلف اٹھائیں گے

متعلقہ عنوان :