اے جی پی آر طاہر محمود کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا،غضنفر عباس جیلانی نئے اے جی پی آر مقرر

منگل 14 جنوری 2014 07:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14جنوری۔ 2013ء) اے جی پی آر طاہر محمود کو جبری رخصت پر بھیج کر ان کی جگہ غضنفر عباس جیلانی کو نیا اے جی پی آر مقرر کردیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق اے اجی پی آر طاہر محمود جنہیں گزشتہ دنوں ان کے عہدے سے معطل کردیا گیا تھا حکومت نے انہیں جبری رخصت دے کر گھر بھیج دیاہے اور ان کی جگہ غضنفر عباس جیلانی کو اے جی پی آر کا چارج دے دیا گیا ہے طاہر محمود کی رخصت غیر معینہ مدت کیلئے ہے۔

متعلقہ عنوان :