پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا

جمعرات 16 جنوری 2014 03:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16جنوری۔2013ء)پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

لیسکو حکام کے مطابق نکالے گئے ملازمین سابق دورمیں وزارت پانی وبجلی کی سفارش پر بھرتی ہوئے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے سفارشی ملازمین کو نکالنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :