سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کوبلٹ پروف گاڑی مہیاکردی گئی

جمعہ 17 جنوری 2014 07:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جنوری۔2014ء)سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کوبلٹ پروف گاڑی مہیاکردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس کوفول پروف سیکورٹی بھی فراہم کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اسلام آبادہائیکورٹس نے فول پروف سیکورٹی اوربلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کاحکم جاری کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :