سابق ورلڈ چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا آسٹریلین اوپن کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئیں

جمعہ 17 جنوری 2014 07:10

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جنوری۔2014ء) سابق ورلڈ چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا آسٹریلین اوپن کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئیں۔سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ویمنز سنگلز کے دوسرے راوٴنڈ میں روس کی سٹار کھلاڑی ماریہ شراپوا نے اطالوی حریف (Karin Knapp) کو شکست دی۔ ماریہ شراپوا کی فتح کا اسکور 6-3، 6-4 او10-8 رہا۔

متعلقہ عنوان :