با آسانی پرس میں سما جانے والا پاکٹ ڈرون

ہفتہ 18 جنوری 2014 03:28

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2014ء) امریکی ماہرین نے پاکٹ سائز کا حامل ایسا ڈرون متعارف کر وایا ہے جو بمباری نہیں بلکہ ویڈیو بناتا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اس ڈرون کو خصوصی طور پر منا ظر کشی کیلئے تیار کیا ہے جس کی بدولت شادی ہو یا کوئی اور تقریب کیمرہ مین کے بجائے اپنے اسمارٹ فون سے کنٹرول کر کے ویڈیو بنائی جاسکتی ہے۔اس تین پروں کے حامل ڈرون میں کیمرہ نصب کیا گیا ہے جو ہو امیں مناظر کی مناسبت سے اڑان بھر تا اور ایک ماہر پیشہ ور کیمرہ مین کی طرح ویڈیو بناتاہے۔

متعلقہ عنوان :