راولپنڈی ،مد ینہ کا لو نی میں غیر قانونی رہا ئش پذ یر افغان مہاجر خاندان کے گھر میں فائرنگ ، چا ر افراد قتل ، ایک زخمی

ہفتہ 18 جنوری 2014 03:20

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2014ء) تھا نہ نصیر آ باد کے علا قہ میں مد ینہ کا لو نی میں غیر قانو نی طور پر ر ہا ئش پذ یر افغان مہاجر خاندان کے گھر میں فائرنگ کے واقعہ میں چا ر افراد قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا پو لیس کے مطا بق مقتولین اور حملہ آوروں کی چند روز قبل کو صلح ہو ئی تھی ان میں سے ایک حملہ آور مہما ن بن کر اس گھر میں آ یا جس کے بعد مز ید تین نو جو ان دو مو ٹر سائیکلو ں پر یہا ں پہنچے جنھو ں نے گھر میں دا خل ہو تے ہی فا ئر نگ کر دی دو نو جو ان فا ئر نگ سے بچنے کے لئے با ہر کی جا نب بھا گے تا ہم ملز ما ن نے انھیں بھی دبو چ لیا اور اند ھا دھند فائر نگ کر کے انھیں بھی مو ت کی نیند سلا دیا ایس ایس پی آ پر یشن میا ں مقبول نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہو ئے بتایا کہ ملز ما ن کا تعلق جلا ل آ باد افغا نستان سے تھا دو نو ں خا ندانوں میں پندرہ سال پرانی دشمنی پر چار افراد مارے گئے تھے جبکہ یہا ں مرنے والو ں میں حضر ت علی اور اسکے بھائی شیر علی سمیت زر غون اور سید ارزم شامل ہیں فائر نگ سے معین خان زخمی ہو ا ایس ایس پی نے بتا یا کہ افغان با شندوں کے پا س اقوام متحدہ کے افغان مہا جرین کے 2014میں جاری کردہ کارڈ مو جو دتھے پو لیس نے ملز ما ن کی گر فتار ی کے لئے پو لیس نے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں

متعلقہ عنوان :