بھارت کا چار ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے اگنی فائیو میزائل کا تجربہ

منگل 21 جنوری 2014 05:23

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21جنوری۔2013ء)بھارت نے چار ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق انٹی گریٹڈ ٹیسٹ رینج کے ڈائریکٹر کے وی پراساد نے بتایا کہ اڑیسہ کے ساحل سے اگنی فائیو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ یہ میزائل اعلی سطحی اعتماد کی فراہمی کے لئے جدید اور کمپیکٹ آریونکس سے لیس ہے۔

متعلقہ عنوان :