وزیراعلی کی طرف سے پنڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کے لئے پانچ پانچ لاکھ مالی امداد کا اعلان

منگل 21 جنوری 2014 05:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21جنوری۔2013ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کے ورثاء کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے -