محکمہ صحت پنجاب کی در خو است پر صو با ئی حکو مت کی پو لیو مہم کے دوران پولیو ور کروں کی حفا ظت کے لئے پو لیس کو احکا ما ت جا ر ی، پو لیو مہم ے دوران صو بہ میں پو لیو ور کروں کے ساتھ پو لیس سیکو رٹی کے فر ائض سر انجام دے گی ْ راولپنڈ ی میں بھی پو لیو ور کروں کی حفا ظت کے لئے پو لیس کے ایک ہزار سے زا ئد اہلکار سیکو رٹی پر ما مو ر ہو نگے

جمعرات 23 جنوری 2014 06:36

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جنوری۔2013ء)محکمہ صحت پنجا ب کی در خو است پر صو با ئی حکو مت نے پو لیو مہم کے دوران پو لیو ور کروں کی حفا ظت کے لئے پو لیس کو احکا ما ت جا ر ی کر دےئے ہیں جس کے تحت پو لیو مہم ے دوران صو بہ میں پو لیو ور کروں کے ساتھ پو لیس سیکو رٹی کے فر ائض سر انجام دے گی د یگر شہروں کی طر ح راولپنڈ ی میں بھی پو لیو ور کروں کی حفا ظت کے لئے پو لیس کے ایک ہزار سے زا ئد اہلکار سیکو رٹی پر ما مو ر ہو نگے جبکہ کسی بھی ممکنہ صو ر تحا ل سے عہد ہ بر ا ہو نے کے لئے سیکو رٹی اہلکا روں کو مکمل اختیارات بھی حا صل ہو نگے یا د ر ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں پو لیو ٹیمو ں پر حملوں اور اس کے نتیجہ میں اموات کے بعد پو لیو ور کروں میں عد م تحفظ پا یا جا رہا تھا اور متعد د پو لیو ور کروں سیکورٹٰ خد شات کے با عث پو لیو مہم میں حصہ نہ لینے کا بھی اظہار کیا تھا پو لیس حکا م نے اس با ت کی تصد یق کی ہے اور بتا یا ہے کہ راولپنڈ ی اور اور اس کی تحصیلو ں سمیت مضا فا تی علا قوں میں پو لیو مہم کے دوران پو لیو ر ضا کاروں کی سیکو رٹی کے لئے ایک ہز ار اہلکاروں کو تعینا ت کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :