پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 روپے 25 پیسے سے 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

جمعرات 23 جنوری 2014 06:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جنوری۔2013ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 روپے 25 پیسے سے 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا یک روپے پچیس پیسے سے تین روپے فی لیٹر تک متوقع کمی کا امکان ہے اوگرا کے مطابق پٹرول ایک روپے پچیس پیسے ‘ مٹی کا تیل 1.80 ‘ ہائی آکٹین 3.50 ‘ ہائی سپیڈ ڈیزل‘ 2.30 جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2.50 روپے کمی کا امکان ہے یاد رہے کہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد پانچ مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے�

(جاری ہے)