ہائر ایجوکیشن میں ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کا خصوصی سیل ختم کردیا گیا

جمعرات 23 جنوری 2014 06:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جنوری۔2013ء) ایچ ای سی میں ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کے حوالے سے خصوصی سیل کو ختم کردیا گیا جس کے بعد ارکان پارلیمنٹ کو کھلی چھوٹ مل گئی بدھ کے روز ایچ ای سی ذرائع نے بتایا کہ 2013 کے انتخابات سے قبل ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے ایچ ای سی میں خصوصی سیل قائم کیا گیا تھا جسے بدھ کے روز بغیر کسی وجہ کے ختم کردیا گیا ذرائع نے بتایا کہ خصوصی سیل کے ختم ہونے کے بعد اب ارکان پارلیمنٹ کو کھلی چھٹی مل گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :