شمالی وزیرستان میں آپریشن یا طالبان سے مذاکرات ‘ حکومت نے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کیلئے رابطے شروع کردئیے،خیبر پختونخواہ حکومت کا آپریشن سے خود کو علیحدہ کرنے کا فیصلہ،شمالی وزیرستان میں ’فوجی کارروائی کے بعد ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی‘، اب تک 13 ہزار افراد قبائلی علاقے سے بنوں پہنچ گئے،حکام،میرانشاہ اور میر علی کے علاوہ ایجنسی میں حالات پیچیدہ ہیں، ’بڑی تعداد میں لوگ ٹریکٹروں اور دیگر گاڑیوں میں بنوں کی طرف آ رہے ،ہیں میرانشاہ میں گاڑیاں نہیں مل رہیں لوگ سڑکوں کے کناروں پر موجود ہیں،مقامی لوگوں کی گفتگو
اتوار 26 جنوری 2014 08:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جنوری۔2013ء) حکومت نے طالبان سے مذاکرات یا آپریشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردئیے جبکہ خیبر پختونخواہ حکومت نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے حوالے سے خود کو علیحدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے شمالی وزیرستان میں طالبان کیخلاف آپریشن کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں سے رابطے کئے جن میں وفاقی وزیر داخلہ نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر منور حسن نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدگہ کا مظاہرہ کرے تو وہ بات کرنے کیلئے تیار ہیں ورنہ نمائشی اجلاس بلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپریشن کسی بھی دباؤ کے تحت نہیں ہونا چاہئے۔ اس کیساتھ ساتھ منور حسن نے ایک بار پھر حکومت کو طالبان سے مذاکرات کو مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تمام فیصلے سیاسی قیادت سے مشاورت کے بعد کرے گی جبکہ دوسری جانب خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق کی جانب سے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر معاملے سے علیحدہ رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن واضح کریں کہ آخر حکومت نے آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا۔ادھرقبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائیوں کے بعد مقامی آبادی کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے اور حکام کے مطابق اب تک 13 ہزار افراد قبائلی علاقے سے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں پہنچے ہیں۔بنوں سے سرکاری حکام نے بتایا ہے کہ دو روز پہلے شمالی وزیرستان میں بمباری کے بعد سے لوگ بنوں پہنچ رہے ہیں جن میں خواتین بچے اور بوڑھے افراد شامل ہیں۔حکام نے بتایا کہ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کل کتنے خاندان نقل مکانی کر کے بنوں پہنچے ہیں لیکن انفرادی طور پر شہر میں داخل ہونے والے لوگوں کی تعداد تیرہ ہزار تک ہے۔متاثرہ افراد اپنے طور پر رہائش کا انتظام کر رہے ہیں کچھ لوگ رشتہ داروں اور جاننے والے افراد کے پاس پہنچ رہے ہیں تو ایک بڑی تعداد مکان تلاش کرنے کے لیے سڑکوں کے کنارے اور میدانوں میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔گزشتہ روز نقل مکانی کرنے والی ایک خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا ہے جن میں چار لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں۔بنوں چھاوٴنی اور راولپنڈی کے آر اے بازار میں دھماکوں کے بعد شمالی وزیرستان میں دو روز پہلے سکیورٹی فورسز نے شدید بمباری کی تھی۔اس کارروائی میں تیس سے چالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں جن کے بارے میں سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ یہ شدت پسند تھے جن میں غیر ملکی بھی شامل تھے جبکہ طالبان نے کہا تھا کہ فوجی کارروائی میں بیگناہ افراد کو ہلاک کیا ہے۔آزاد ذرائع سے دونوں جانب کے بیانات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔بنوں کے حکام نے بتایا کہ اب تک متاثرین کو کوئی امداد نہیں دی گئی ہے تاہم قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کے حکام بنوں پہنچے ہیں اور حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔نقل مکانی کرنے والے ملک اکبر نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں کہیں رہنے نہیں دیا جا رہا۔ان کا کہنا تھا کہ ’میرانشاہ اور میر علی کے علاوہ ایجنسی میں حالات پیچیدہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’بڑی تعداد میں لوگ ٹریکٹروں اور دیگر گاڑیوں میں بنوں کی طرف آ رہے ہیں میرانشاہ میں گاڑیاں نہیں مل رہیں لوگ سڑکوں کے کناروں پر موجود ہیں۔‘نقل مکانی کرنے والے اکثر افراد کے جاننے والے بنوں میں نہیں ہیں اس لیے انھیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ملک اکبر نے بتایا کہ ان کے خاندان کے 60 سے 70 افراد ہیں جن میں سے کچھ سنیچر کو ہی بنوں پہنچے ہیں جبکہ ابھی مزید لوگ راستے میں ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 26 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
بگ تھری پر وہ مو قف اپناو ں گا جس سے پاکستان اورکرکٹ کوفائدہ ہو،ذکااشرف ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سے بگ تھری کے معاملے پر مسلسل بات چیت ہوتی رہی ہے ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے رابطہ کیاہے ... مزید
-
فاٹا میں کھیلوں کے ہر شعبے میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ، انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن کو شش کی جا ئے گی، انجینئر شوکت اللہ کی ممتاز کرکٹر شاہد آفریدی ... مزید
-
حکم امتناعی جاری، عدالت نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کو کام سے روک دیا،دو فٹ بال کلبوں کی درخواست پر عہدیداروں کو 29جنوری کو طلب کر لیا گیا
-
ایچ ای سی کی ٹیم نے سعدیہ خان سکی کپ 2014 جیت لیا، بچوں میں لڑکوں کی کیٹگری میں پی اے ایف نے ٹرافی جیتی جبکہ لڑکیوں کی کیٹیگری پنجاب سکی ایسوسی ایشن کی ٹیم فاتح قرار پائی
-
آل پنجاب باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں لاہور زون کے تن سازوں عارف پرنس اور محمد آصف نے مسٹر اور مسٹر جونیئر پنجاب کا ٹائٹل جیت لیا
-
تھرکول پاکستان کی انرجی سیکورٹی کی لائف لائن ہے، وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری 31 جنوری کو تھر کے بلاک II سے کان کنی کے آغاز، کوئلے پر چلنے والے پلانٹس کا مشترکہ طورپر سنگ بنیاد رکھیں ... مزید
-
سکیورٹی خدشات ، شیعہ زائرین کو صوبہ بلوچستان سے ایران لے جانے والی بس سروس معطل ، سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے تک عارضی طور پر اس ہائی وے پر بسوں کی آمدو رفت معطل کر دی ہے،بلوچستان حکومت، زائرین کو ... مزید
-
ملتان،قومی اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری ملک معظم علی کارلو کو اغواء کرلیا گیا ،معظم علی کارلو کو اس وقت نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا جب وہ اپنے رقبے پر دیکھ بھال کیلئے گئے تھے، پولیس افسران واقعہ کے تین ... مزید
-
چترال میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 11 مسافر جاں بحق‘4 زخمی
-
انسداد پولیو مہم ، ڈی سی او پشاور اور اساتذہ تنظیموں کے درمیان مذاکرات ناکام ، اساتذہ قومی فریضے کی انجام دہی کیلئے مہم چلائیں ، ڈی سی او ، 250روپے کی خاطر زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے ، سکولوں میں ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات ہوں یا جنگ ، دونوں آپشن اہم ہیں،ملک سکندر حیات بوسن ،معاملے پر کیبنٹ کا اجلاس بھی ہوچکا ‘ حکومت مشاورت کررہی ہے‘ آنے والے دنوں میں فیصلہ ہوجائے گا،مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے ... مزید
-
کوئٹہ ‘ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ‘36 گھنٹوں بعد فائرنگ کا تبادلہ ختم 4 ملزمان ہلاک‘ 8 گرفتار ‘بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
-
فیصل آباد، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی بی ایس سی کی طالبہ کو غلط آپریشن کے ذریعے معذور بنانے کے کیس کا فیصلہ، الائیڈ ہسپتال کی انتظامیہ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ، غفلت کے مرتکب پروفیسر ڈاکٹر رسول ... مزید
-
راولپنڈ ی خود کش حملہ کی تحقیقات جا ری ہیں ، خیبر پختو نخو اہ اور ہزارہ کے وسط میں ہو نے کے باعث راولپنڈ ی ٹارگٹ ہے ،آر پی او عمر حیات لا لیکا ، غیر قانو نی طورپر مقیم افغا نیوں کے خلا ف 112 سر چ آ پر یشنز ... مزید
-
اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطاء بندیال سے ملاقات، اہم قانونی معاملات پر بات چیت
-
خیبرپختونخواحکومت کا ملازمتوں میں اقلیتوں کاکوٹہ 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکی ریاست میری لینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 ہلاک ،پولیس اور ایمرجنسی حکام کی علاقہ مکینوں کو شاپنگ مال سے دور رہنے کی تلقین
-
امریکہ کا اپنی پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ ، عالمی سطح پر طاقت سے سفارت کاری کی طرف پلٹ رہے ہیں،جان کیری
-
تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری،9 افراد ہلاک
-
حسنی مبارک دور کے خاتمے کے3 سال مکمل ،قاہرہ میں مظاہرہ،9ہلاک
-
تعلیمی اداروں اور فوج میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات تشویش کا باعث ہیں، امریکی صدر، تعلیمی اداروں میں نوجوان لڑکیوں کی حفاظت کیلئے وائٹ ہاوٴس ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، اوبامہ کا ہفتہ وار خطاب
-
ایڈورڈ سنوڈن کے خلاف امریکی میڈیا کی مہم ، اگر امریکیوں کے قتل پر پابندی عائد نہ ہوتی تو میں خود سنوڈن کو موت کے،سنوڈن نے اپنے انکشافات میں روسی اور چینی خفیہ ایجنسی کے ساتھ گہرے تعاون سے کام لیا ... مزید
-
پیرس، صدر فرانسوا اولاند کا خاتون اول سے علیحدگی کا اعلان
-
بھارت ،اے ٹی ایم مشین دودھ دینے لگی
-
فیس بک اور اہل علم آمنے سامنے،پرنسٹن یونیورسٹی کے محقیقین سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک ایک وبائی مرض کی طرح ہے جو ختم ہو جائیگی،پرنسٹن یونیورسٹی محقیقین
-
شامی جہادیوں کو برطانیہ واپسی پر گرفتاری کا خطرہ، برطانیہ واپسی پرگرفتار کیے جانے والے افراد پر مقدمات قائم کیے جائیں گے اور انہیں بحالی کے ایک پروگرام میں شامل کیا جائے گا،مانچسٹر پولیس کے چیف ... مزید
-
متحدہ عرب امارات ، صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی دل کے کا میاب آپریشن کے بعد صحت مستحکم
-
امریکا ایک لاکھ دس ہزار فوجی فارغ کرکے روبوٹ استعمال کرے گا ،آئندہ سال کے آخر پر امریکی فوج کی افرادی قوت 5لاکھ 40ہزار سے کم کرکے4لاکھ 90ہزار کردی جائے گی‘ رواں دہائی کے آخر تک امریکااپنی فوج کی تعد ... مزید
-
مسجد اقصی کی جگہ مندر تعمیر کرنے پر غورکررہے ہیں،اسرائیل،اسرائیلی منصوبہ انتہائی قابل مذمت ہے، فلسطین
-
عراق، گولہ باری اور بم دھماکو ں میں کم از کم 19افراد ہلا ک،درجنوں زخمی
-
شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رو بہ رو مذاکرات
-
فلپائن ، بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی ،متعدد ابھی بھی لاپتہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ، ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا
-
مشرف سے درخواست ہے چیڑپھاڑ سے بچنے کیلئے خود کوقانون کے حوالے کردیں،پرویز رشید،مشرف کا کچھ بھی کمزور نہیں صرف ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں کمزور ہو چکی ہیں، جو بھی فیصلہ کرتے ہیں ان کے گلے پڑجاتا ... مزید
-
کراچی، لانڈھی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 6پولیس اہلکار جاں بحق ،پولیس موبائل مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ پر تعینات تھی، فائرنگ اور تشدد ... مزید
-
اوگراکرپشن کیس ، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے دو سابق منیجنگ ڈائریکٹرز اور عقیل کریم ڈھیڈی سمیت 9 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے، بیرون ملک جانے پر پابندی،ہوائی اڈوں سمیت تمام متعلقہ حکام ... مزید
-
خضدار میں زمین میں 15کے قریب لاشیں برآمد، دو لاشوں کو شناخت کیلئے سول ہسپتال پہنچا دیا گیا،لیویز کے عملے کو 2نامعلوم افراد کی کئی روز پرانی نعشیں برآمد
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن یا طالبان سے مذاکرات ‘ حکومت نے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کیلئے رابطے شروع کردئیے،خیبر پختونخواہ حکومت کا آپریشن سے خود کو علیحدہ کرنے کا فیصلہ،شمالی وزیرستان ... مزید
-
عمران خان نے خیبر پختونخوا کے کرکٹ کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے انڈر 17 "کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام " کا افتتاح کر دیا ، بچوں کو نو موذی بیماریوں سے بچانے کیلئے پشاورکی سطح پر تین ماہ کی "صحت کا ... مزید
-
حکومت کے رواں مالی سال کے لئے مقرر اقتصادی اہداف کے حصول میں پیش رفت پراطمینان بحش ہے ،اسحاق ڈار ، یورپی یو نین سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ملک میں غیرملکی سرما یہ آنے سے صورتحال میں مزید ... مزید
-
نوازشریف نے بالآخرملاقات کاوقت دے دیا، منگل 28جنوری کواسلام آبادمیں ان سے ملاقات کرونگا، پرویزخٹک،بچے ہمارامستقبل ہیں اوران کی صحت یقینی بناکرہم اپناکل بہتراورمحفوظ بناسکتے ہیں پشاورسے شروع ... مزید
-
پاکستان کیساتھ تشدد سے پاک ماحول میں تجارت کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں‘ بھارت،تجارت اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے‘ سجاتا سنگھ
-
سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو غدار کہنا ٹھیک نہیں، احمد رضا قصوری،مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دینے پر الطاف حسین اورمتحدہ قومی موومنٹ کا شکر گزار ہوں،پریس کانفرنس
-
لاکھڑا کول پاور پراجیکٹ کی نجکاری ،وزیر خزانہ کی نجکاری کمیشن کو سمری مشترکہ مفادات کی کونسل کو منظوری کیلئے بھجوانے کی ہدایت،حکومت سرکاری اداروں کی شفافیت کیساتھ نجکاری میں پرعزم ہے، ملازمین ... مزید
-
کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں جتنے ظاہر کئے جاتے ہیں،قائم علی شاہ ، آپریشن کے بعد کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، کراچی کے حالات خراب کرنے میں کچھ سیاسی پارٹیاں اور کچھ اوپر سے آئے ... مزید
-
فیصلہ ہو چکا ہے ،فورسز پر حملوں کا جواب دیں گے، خواجہ سعد رفیق،مشرف بھگوڑے ،بزدل ہیں،ڈرامے نہیں چلے گا،لاہور میں میڈیا سے گفتگو
-
برطانیہ کا پاکستان کی ترقیاتی امداد بڑھانے کااعلان،برطانیہ اگلے برس پاکستان کی ترقیاتی امداد35 کروڑ پاونڈ سے بڑھا کر 40 کروڑ پاونڈ کر دے گا، معظم ملک
-
سویڈن کاپاکستان میں توانائی بحران پرقابوپانے کیلئے مددکاعزم، سویڈن پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کوفروغ دیناچاہتاہے‘سویڈش سفیر
-
پرویز مشرف نے انجیو گرافی کے لئے امریکا کے 2 اسپتالوں سے رابطہ کرلیا، سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ امریکا کے دونوں اسپتالوں کو ای میل کردی گئی ہے، رپورٹ
-
سپریم کورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے غیرملکی6قیدیوں کورہاکرنے کاحکم دیدیا، قیدیوں کا تعلق بھارت ،بنگلہ دیش اور ساؤتھ افریقہ سمیت دیگرممالک سے ہے
-
تین سال بعد پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات کل واشنگٹن میں ہوں گے ،قومی سلامتی وخارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات 27 جنوری کو ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.