کراچی ،ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج ہوگا

جمعہ 31 جنوری 2014 08:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31جنوری۔2014ء)ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعة المبارک31جنوری کو کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمنمرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الثانی 1435ئھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس31جنوری بروزجمعة المبارک بعد نمازِ عصر دفتر محکمہٴ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں

متعلقہ عنوان :