اافغانستان‘ اتحادی فوج کا چوبیس گھنٹوں کے دوران آپریشن میں سات طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اتوار 2 فروری 2014 08:35

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2فروری۔2014ء) افغانستان میں اتحادی فوج نے حملے میں سات طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اتحادی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ننگر ہار اور وردک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کئے جن میں سات طالبان ہلاک اور چار زخمی ہوگئے جبکہ پانچ کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :