ڈبلیو ٹی اے پیرس اوپنکواٹر فائنل میں روس کی ماریا شراپوا نے بلغاریہ کی کرسٹن فلپکنز کو 6-2,6-2سے شکست دیدی

اتوار 2 فروری 2014 08:28

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2فروری۔2014ء)ڈبلیو ٹی اے پیرس اوپنکواٹر فائنل میں روس کی ماریا شراپوا نے بلغاریہ کی کرسٹن فلپکنز کو 6-2,6-2سے شکست دیدی ، روس کی اینتاسیا پیلوچینکوف نے جرمنی کی انجیک کربر کو 5-7,6-3,7-6(7/3) سے ہرا دیا ۔

(جاری ہے)

اٹلی کی سارا ارانی نے یوکرائن کی ایلینا سویٹولینا کو 6-2,6-3 سے شکست دیدی ، اس طرح فرانس کی ایلیزکورنٹ نے جرمنی کی اینڈریا پیٹکووک کو 5-7,6-3,7-6(8/6) سے شکست دی۔

متعلقہ عنوان :