جرمنی کی یوکرائن پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

بدھ 5 فروری 2014 04:42

برلن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5فروری۔2014ء)جرمنی نے یوکرائن حکومت پر سیاسی بحران بارے دباؤ ڈالنے کے لئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی وزیر خارجہ فرینک والرٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یوکرائن میں سیاسی بحران کے پائیدار حل کے لئے حکومت پر پابندیوں کو ہتھیار استعمال کرنا چاہیے تا کہ یوکرائنی حکومت موثر اور فوری اقدامات اٹھائے ۔

متعلقہ عنوان :