صدر ممنون حسین نے سکھراور مظفر گڑھ میں پیش ہونے والے واقعات کا نوٹس لے لیا

بدھ 5 فروری 2014 04:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5فروری۔2014ء)صدر ممنون حسین نے سکھراور مظفر گڑھ میں حال ہی میں پیش ہونے والے دو الگ الگ واقعات کا سخت نوٹس لیا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے مظفرگڑھ میں ایک بیوہ کے خلاف پنچائیت کی طرف سے اس کی بے حرمتی کے احکامات جاری کیے جانے اور سکھر میں شوہر کی طرف سے اپنی بیوی کو سرعام زردوکوب کرنے کے واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :