ٹانک : دہشت گردوں سے جھڑپ،سربراہ امن کمیٹی اور رضاکار جاں بحق

جمعہ 7 فروری 2014 08:09

ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7فروری۔2014ء )ٹانک کے علاقے کڑھی حیدرمیں امن کمیٹی کے رضاکاروں اوردہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ سے امن کمیٹی کے سربراہ حیدرجان سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے