مشرف نے نائن الیون کے بعد امریکہ سے کیا کچھ طے کیا؟،وفاقی حکومت کا معلومات کیلئے خصوصی عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ

پیر 10 فروری 2014 07:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10فروری۔2014ء)وفاقی حکومت استغاثہ کے ذریعے سابق صدر پرویز مشرف سے نائن الیون کے دوران امریکہ کے ساتھ طے کی جانے والی شرائط جاننے کے لئے خصوصی عدالت سے رجوع کرے گی ۔

(جاری ہے)

درخواست آئندہ ہفتے اکرم شیخ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کئے جانے کا امکان ہے جس میں امریکہ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو نائن الیون کے دوران جو چند شرائط پیش کی گئی تھیں وہ کیا تھیں آخر کو انہوں نے امریکہ کی شرائط کیوں تسلیم کیا ہے اس کا بھی جواب مشرف سے طلب کیا جائے

متعلقہ عنوان :